مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9360
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک رات سے روزے کی نیت نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا
من قال: لا صيام لمن لم يعزم من الليل
حدیث نمبر: 9360
٩٣٦٠ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن حمزة بن عبد اللَّه بن عمر عن حفصة أنها قالت: لا صيام لمن لم يجمع الصيام قبل الفجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ جس نے فجر سے پہلے روزے کا عزم نہ کیا اس کا روزہ نہیں ہوگا۔