مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9238
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں
من قال: مسافرون فيصوم بعض ويفطر بعض
حدیث نمبر: 9238
٩٢٣٨ - فلقيت ابن أبي مليكة فأخبرني عن عائشة بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ پھر میں حضرت ابن ابی ملیکہ سے ملا تو انہوں نے مجھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہی بات بتائی۔