مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9262

باب: مسافر کتنی مسافت کے بعد رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟

ما قالوا في المسافر في مسيرة كم يفطر

حدیث نمبر: 9262
٩٢٦٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة قال: سألت سعيد بن المسيب أقصر الصلاة (وأفطر) (١) إلى (ريم) (٢)؟ قال: نعم وهو (بريد) (٣) (من) (٤) المدينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ کیا میں مقام ریم تک کے سفر میں نماز میں قصر کروں اور روزہ چھوڑوں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ یہ جگہ مدینہ سے ایک برید کے فاصلے پر ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ب]: (رية).
(٣) في [ب، ك]: (بريدين) وفي [ص]: (يريد).
(٤) في [ص]: (ان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9262
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9107»