مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9901
باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
حدیث نمبر: 9901
٩٩٠١ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قالا: المعتكف لا (يشهد) (١) جنازة ولا يعود مريضًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور ان سے پہلے والے بزرگ فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے میں شریک ہوگا اور نہ مریض کی عیادت کرے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (تشهد).