مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9814
باب: جن حضرات کے نزدیک ’’صومِ دہر‘‘(یعنی کچھ کھائے پئے بغیر مسلسل روزے رکھنا) مکروہ ہے
من كره صوم الدهر
حدیث نمبر: 9814
٩٨١٤ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: لم (يكن) (١) سالم والقاسم وعبيد اللَّه يصومون الدهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت عبید اللہ دہر کا روزہ نہیں رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يكن).