مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9402
باب: روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
من رخص في السواك (للصائم)
حدیث نمبر: 9402
٩٤٠٢ - [حدثنا ابن مبارك عن هشام عن أبيه أنه كان يستاك مرتين غدوة وعشية وهو صائم] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ روزے کی حالت میں دو مرتبہ صبح اور شام کو مسواک کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [ص، ز].