مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9241

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں

من قال: مسافرون فيصوم بعض ويفطر بعض

حدیث نمبر: 9241
٩٢٤١ - حدثنا ابن نمير ثنا الأعمش عن شقيق قال: كنا مع أصحاب عبد اللَّه في سفر فصام بعضهم وأفطر بعضهم] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں حضرت عبد اللہ (بن مسعود) کے شاگردوں کے ساتھ تھے ان میں سے کچھ نے روزہ رکھا اور کچھ نے روزہ نہ رکھا۔

حواشی
(١) ساقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9241
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9087»