مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9596
باب: اگر کوئی مسافر رمضان کے دن کے ابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے
في المسافر يقدم أول النهار من رمضان
حدیث نمبر: 9596
٩٥٩٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نميرقال: لا يأكل كراهية أن يتشبه بالمشركين إلى الليل.مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن نمیر کی روایت میں ہے کہ وہ مشرکین کی مشابہت سے بچنے کے لئے رات تک کچھ نہ کھائے۔