مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9428
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے
من رخص في مضغ العلك للصائم
حدیث نمبر: 9428
٩٤٢٨ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن ليث عن مجاهد قال: كانت ⦗٥٣٥⦘ عائشة لا ترى (بأسًا) (٢) في مضغ العلك للصائم إلا القار وكانت ترخص في القار وحده (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روزے کی حالت میں گوند چبانے کو ناجائز قرار دیتی تھیں البتہ قار (تارکول جیسی کوئی چبانے کی چیز) کے بارے میں وہ اجازت دیتی تھیں۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (عن).
(٢) سقط من [ص، ز، ك].