مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9316
باب: اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا
حدیث نمبر: 9316
٩٣١٦ - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قال محمد: وضعت الإناء على يدي فجعلت أنظر هل طلع الفجر.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ میں نے برتن اپنے ہاتھ پر رکھا، پھر میں دیکھنے لگا کہ کیا فجر طلوع ہوگئی ہے ؟