مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9350

باب: جو حضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کے قائل نہ تھے

من كان يفطر من التطوع ولا يقضي

حدیث نمبر: 9350
٩٣٥٠ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عبد اللَّه عن مجاهد عن عائشة قالت: ربما أهديت لنا الطرفة فنقول: لولا صومك قربناها إليك، فيدعو بها فيفطر عليها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ بعض اوقات کوئی عمدہ اور نادر چیز ہمیں ہدیہ کی جاتی۔ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کرتیں کہ اگر آپ کا روزہ نہ ہوتا تو ہم آپ کو یہ چیز پیش کردیتیں۔ آپ اس چیز کو منگواتے اور اس پر روزہ افطار کرلیتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9350
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ليث.
تخریج حدیث «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4742، ترقيم محمد عوامة: 9195»