مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9395
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
من كان يقول (لا يفرقه)
حدیث نمبر: 9395
٩٣٩٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء قال: يقضيه متتابعًا أحب إليَّ وإن فرق أجزأه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزوں کی قضاء ترتیب سے کرنا مجھے زیادہ پسند ہے، اور اگر الگ الگ کرکے رکھے تو بھی کافی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].