مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9835

باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا

في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه

حدیث نمبر: 9835
٩٨٣٥ - (و) (١) عن ربيع عن الحسن (قالا) (٢): يجزئه في التطوع ويقضيه في الفريضة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع حضرت حسن سے بھی یہی نقل کرتے ہیں، حضرت ابراہیم اور حضرت حسن دونوں فرماتے ہیں کہ نفل روزے میں یہ اس کے لیے کافی ہے اور فرض روزے میں وہ اس کی قضا کرے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9835
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9835، ترقيم محمد عوامة ---)