مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9595
باب: اگر کوئی مسافر رمضان کے دن کے ابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے
في المسافر يقدم أول النهار من رمضان
حدیث نمبر: 9595
٩٥٩٥ - [حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم في المسافر يقدم وقد كان أكل قال: لا يأكل بقية يومه] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص سفر سے واپس پہنچا اور اس نے کچھ کھالیا تھا تو باقی دن کچھ نہ کھائے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].