مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9655

باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے

من رخص في القبلة (للصائم)

حدیث نمبر: 9655
٩٦٥٥ - حدثنا وكيع عن الوليد (بن عبد اللَّه) (١) بن جميع قال: سألت (أبا سلمة) (٢) عن القبلة للصائم فقال: إني لأقبل الكلبية وأنا صائم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ولید بن عبد اللہ بن جمیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسلمہ سے روزہ دار کے بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں روزے کی حالت میں کلبیہ (ام حسن بنت سعد بن اصبغ) کا بوسہ لیتا ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ك].
(٢) في [ص، هـ] (سعيد بن جبير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9655
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9496»