مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9654

باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے

من رخص في القبلة (للصائم)

حدیث نمبر: 9654
٩٦٥٤ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: سألت سعيد بن جبير عن القبلة (للصائم) (١) فقال: لا بأس بها وإنها (لبريد) (٢) سوء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے روزہ دار سے بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ یہ برائی کا قاصد (یعنی برائی کا پیش خیمہ) ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ب، ك]: (لبربد) وفي [أ]: (لزيد) وفي [هـ]: (تزيد) وفي [ص]: (لتزيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9654
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9495»