کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
٩٤٣٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أنه كرهه (١) للصائم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
٩٤٣١ - حدثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن حسن عن عيسى عن الشعبي أنه كره للصائم أن يمضغ العلك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
٩٤٣٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج عن عطاء أنه كرهه وقال هو مرواة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے روزے کی حالت میں گوندچبانے کو مکروہ قراردیا اور فرمایا کہ یہ سیرابی کا ذریعہ ہے۔
٩٤٣٣ - حدثنا وكيع عن (أبي) (١) عبد الملك رجل من أهل الشام عن رجل قد سماه عن أبيه عن أم حبيبة زوج النبي ﷺ أنها كرهت مضغ العلك للصائم (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام المؤمنین ام حبیبہ نے روزے کی حالت میں گوندچبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔