مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9163
باب: جن حضرات نے سحری کھانے کا حکم دیا ہے
السحور، من أمر به
حدیث نمبر: 9163
٩١٦٣ - حدثنا أبو الأحوص عن عمران بن مسلم عن سويد بن غفلة قال: ⦗٤٧٤⦘ كانت ترجى (بركة) (١) السحور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ سحری کی برکت کی امید کی جاتی تھی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بكرة).