مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9627
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
حدیث نمبر: 9627
٩٦٢٧ - [حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: أخبرني أبو (ماوية) (١) قال: سمعت عليًا يقول (في صوم عاشوراء) (٢): فمن كان بدأ فليتم ومن كان أكل فليصم] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عاشوراء کے دن فرمایا کہ جس شخص نے کچھ کھالیا ہے وہ اب کچھ نہ کھائے اور جس نے کچھ نہیں کھایا وہ روزہ رکھ لے۔
حواشی
(١) في [أ]: (معاوية) وفي [ك، هـ]: (مارية).
(٢) زيادة في [أ، ك، ز، ص].
(٣) سقط الخبر من: [ص].