مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9193
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان
(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 9193
٩١٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن سماك) (١) عن ثروان بن (ملحان) (٢) التيمي قال: قال رجل لعمار (بن ياسر) (٣): إن أبا موسى (قال) (٤): لا (تفطروا) (٥) (حين) (٦) (تبدو) (٧) الكواكب (قال) (٨): فإن ذلك فعل اليهود (٩).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثروان بن ملحان تیمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ستارے ظاہر ہونے پر افطاری نہ کرو، انہوں نے کہا کہ اس طرح تو یہود کرتے ہیں۔
حواشی
(١) زيادة من [أ، ب، ز، ك].
(٢) في [أ]: (ملجان).
(٣) زيادة من [ز].
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ص]: (يفطروا).
(٦) في [ص، ز]: (حتى).
(٧) في [ص]: (يبدو).
(٨) في [ز]: زيادة (قال).
(٩) مجهول؛ لجهالة ثروان بن ملحان.