مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9436
باب: روزے کی حالت میں قے اور اس کے احکام
ما جاء في الصائم (يتقيأ) أو يبدأه القيء
حدیث نمبر: 9436
٩٤٣٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عبد اللَّه بن سعيد عن جده عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا استقاء الصائم أعاد" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر روزہ دار نے جان بوجھ کر قے کی تو وہ (روزے کا) اعادہ کرے۔