مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9861
باب: ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
ما قالوا في الشهر كم هو يوما
حدیث نمبر: 9861
٩٨٦١ - حدثنا ابن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن ⦗٨٥⦘ النبي ﷺ قال: "الشهر هكذا وهكذا (وهكذا) (٢) "، ثم (نقص) (٣) إبهامه (يعني) (٤) تسعًا وعشرين (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ اتنا ہوتا ہے، اتنا اور اتنا۔ تیسری مرتبہ آپ نے اپنے انگوٹھے کو شمار نہ کیا۔ یعنی انتیس تک گنوایا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [ن]: (يهر - مهلة) وفي [هـ]: (تعقد).
(٤) سقط من: [ب].