مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9611
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
حدیث نمبر: 9611
٩٦١١ - حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن الأسود قال: ما رأيت أحدًا كان آمر بصيام يوم عاشوراء من علي بن أبي طالب وأبي موسى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب اور حضرت ابو موسیٰ سے بڑھ کر کسی کو عاشوراء کے روزے کا حکم دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔