مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9994

باب: جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟

ما قالوا في الهلال يرى ما يقال

حدیث نمبر: 9994
٩٩٩٤ - (حدثنا) حسين بن علي قال: سألت ابن جريج فذكر عن عطاء أن رجلًا أهل هلالًا من (١) الأرض قال: فسمع قائلًا يقول: اللهم أهله علينا بالأمن و (الإيمان) (٢) والسلامة و (ا) (٣) لإسلام والهدى والمغفرة والتوفيق لما ترضى والحفظ (مما) (٤) تسخط، ربي وربك اللَّه قال: فلم (يزل) (٥) (يلقنهن) (٦) (حتى) (٧) (حفظتهن) (٨) وما (أرى) (٩) (أحدًا) (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج حضرت عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی کو ایک ویرانے میں چاند نظر آیا تو اس نے کسی کہنے والے کو یہ کلمات کہتے سنا : اے اللہ ! اس چاند کو ہم پر امن وایمان، سلامتی واسلام، ہدایت و مغفرت اور ایسی توفیق کے ساتھ طلوع فرما جس سے تو راضی ہو، ان کاموں سے حفاظت عطا فرما جو تیری ناراضگی کا سبب ہوں۔ میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔ وہ آدمی کہتا ہے کہ وہ مسلسل مجھے یہ کلمات سکھاتا رہا یہاں تک کہ میں نے انہیں زبانی یاد کرلیا، اور مجھے کوئی نظر نہیں آرہا تھا۔

حواشی
(١) في [ح] زيادة: (أهل).
(٢) في [ب، هـ]: (الأمان).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [أ]: (بما).
(٥) في [ح]: (سقطت).
(٦) في [ب، ح]: (يلقيهن) وفي [هـ]: (يتلقنهن)، وفي [ط]: (ـلصهى).
(٧) في [و]: (مع).
(٨) في [ب، ص، ز، هـ]: (حفظهن).
(٩) في [ب، هـ]: (رأى).
(١٠) في [أ]: (أحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9994
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7350، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31735، ترقيم محمد عوامة: 9827»