مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9381
باب: رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کا بیان
ما قالوا في تفريق رمضان
حدیث نمبر: 9381
٩٣٨١ - حدثنا زيد بن الحباب حدثني معاوية بن صالح حدثنا أزهر بن سعيد عن أبي عامر (الهوزني) (١) قال: سمعت أبا عبيدة بن الجراح وسئل عن قضاء رمضان متفرقًا قال: أحص العدة وصم كيف شئت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوعبیدہ بن جراح سے رمضان کے روزوں کی قضاء متفرق کرکے رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ گنتی پوری کرو چاہے جیسے بھی روزے رکھو۔
حواشی
(١) في [أ]: (الهوزي)، وفي [ص، ز]: (الهوري)، وفي [ك]: (الهويري).