مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10000
باب: نیروز کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم النيروز
حدیث نمبر: 10000
١٠٠٠٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام قال: سئل الحسن عن صوم يوم النيروز فقال: ما لكم و (للنيروز) (١)؟ ولا (تلتفتوا) (٢) (إليه) (٣)، فإنما هو للعجم.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے نیروز کے روزے کے بارے میں سوال کیا گا تو آپ نے فرمایا کہ تمہیں نیروز کے دن سے کیا واسطہ ؟ تم اس کا خیال نہ کرو یہ تو عجمیوں کے لئے ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (النيروز).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (تلفتوا).
(٣) سقط من [أ، و].