مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9154

باب: جو حضرات کم روزے رکھا کرتے تھے

من كان يقل الصوم

حدیث نمبر: 9154
٩١٥٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (شقيق) (١) قال: قيل لعبد اللَّه: إنك تقل الصوم فقال: إني أخاف أن يمنعني من قراءةِ القرآن (و) (٢) قراءةُ القرآن أحب إليَّ من الصوم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کم روزے کیوں رکھتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس لئے کہ مجھے ڈر ہے کہ روزہ مجھے تلاوت سے روک لے گا اور تلاوت کرنا مجھے روزہ رکھنے سے زیادہ پسند ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ك، هـ]: (سفيان).
(٢) في [ب، هـ]: (فإن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9154
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32087، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8868، ترقيم محمد عوامة: 9002»