باب: یک آدمی نماز کا سجدہ تلاوت کرنا بھول جائے اور اسے دوسری نماز میں یاد آئے تو کیا کرے؟
حدیث 4461–4463
باب: اگر کوئی شخص رکوع یا سجدے کی حالت میں آیت سجدہ سنے تو کیا کرے؟
حدیث 4464–4464
باب: کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی ، اب وہ کیا کرے؟
حدیث 4465–4484
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
حدیث 4485–4497
باب: اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4498–4502
باب: سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
حدیث 4503–4514
باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ سلام پھیرنے سے پہلے سجود سہو کرو
حدیث 4515–4516
باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
حدیث 4517–4524
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے
حدیث 4525–4528
باب: سجود سہو میں تکبیر کہے گا یا نہیں؟
حدیث 4529–4533
باب: کیا سجود سہو میں سہو ہوتا ہے؟
حدیث 4534–4536
باب: کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں
حدیث 4537–4540
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر سہو میں دو سجدے واجب ہیں
حدیث 4541–4549
باب: جو شخص پوری طرح کھڑا نہ ہو اس پر سجدہ سہولازم نہیں
حدیث 4550–4556
باب: اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4557–4560
باب: اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھ کر سلام پھیر دے اور پھر یاد آئے کہ نماز پوری نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4561–4572
باب: اگر کوئی شخص نا مکمل نماز پڑھ کر سلام پھیر دے اور کسی سے گفتگو بھی کر لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 4573–4577
باب: اگر امام کو نماز میں سہو ہو جائے اور وہ سجدہ سہو نہ کرے تو لوگ کیا کریں؟
حدیث 4578–4589
باب: اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
حدیث 4590–4595
باب: اگر کسی آدمی کو سہو نہ ہو اور وہ سجدہ سہو کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 4596–4598
باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
حدیث 4599–4600
باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
حدیث 4601–4618
باب: اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4619–4627
باب: اگر کسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سے چھوٹ جائے اور امام پر سجدہ سہو لازم ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4628–4628
باب: اگر امام کی نماز کا کچھ حصہ مقتدی سے چھوٹ جائے تو وہ اس کو امام کی طرز پر قضاء کرے
حدیث 4629–4635
باب: اگر کوئی شخص بغیر وضو کے لوگوں کو نماز پڑھا دے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث 4636–4639
باب: مسجد میں قبلہ کی جانب قرآن مجید یا کوئی اور چیز رکھنا کیسا ہے؟
حدیث 4640–4649
باب: ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جس میں تصاویر ہوں
حدیث 4650–4653
باب: کیا مسجد میں قبلہ کی طرف قرآن مجید کی آیت یا کوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے؟
حدیث 4654–4658
باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
حدیث 4659–4661
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
حدیث 4662–4673
باب: جن حضرات کے نزدیک بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث 4674–4676
باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
حدیث 4677–4679
باب: جن حضرات نے مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 4680–4687
باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے سر اٹھا لے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
حدیث 4688–4691
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
حدیث 4692–4703
باب: حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 4704–4711
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث 4712–4721
باب: نماز کو مختصر کرنے کا بیان ، جو حضرات نماز کو مختصر کیا کرتے تھے
حدیث 4722–4724
باب: جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
حدیث 4725–4748
باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا ؟
حدیث 4749–4753
باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ سے کوئی رکعت فوت ہو جائے اور وہ اسے یاد نہ رہے، بعد میں یاد آئے تو کیا کرے؟
حدیث 4754–4761
باب: ذبح خانے میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 4762–4764
باب: جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 4765–4776
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث 4777–4782
باب: جن حضرات نے دورانِ نماز پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 4783–4790
باب: ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟ ا
حدیث 4791–4796
باب: گر کوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
حدیث 4797–4798
باب: ایک آدمی عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے سو جائے اور پھر طلوع فجر کے بعد اس کی آنکھ کھلے تو وہ پہلے کون سی نماز پڑھے
حدیث 4799–4806
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 4807–4809
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
حدیث 4810–4825
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز سے کوئی دوسری نماز یاد آ جائے
حدیث 4826–4832
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ (اگر ظہر کی نماز چھوٹ گئی ہو تو ) پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی
حدیث 4833–4838
باب: اگر امام کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور مقتدی کوئی دوسری نماز پڑھ رہے ہوں تو مقتدیوں کی نماز نہیں ہوگی
حدیث 4839–4842
باب: ایک آدمی حضر میں کچھ نمازیں پڑھنا بھول جائے اور اسے وہ سفر میں یاد آئیں تو وہ انہیں کیسے ادا کرے؟
حدیث 4843–4851
باب: اگر کوئی آدمی جنگ وغیرہ میں مشغولیت کی وجہ سے کوئی نماز نہ پڑھ سکا تو بعد میں اسے کیسے پڑھے گا ؟
حدیث 4852–4856
باب: اگر آدمی کا تلاوت قرآن کا وظیفہ چھوٹ جائے تو اسے کب ادا کر
حدیث 4857–4858
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
حدیث 4859–4863
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
حدیث 4864–4871
باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 4872–4881
باب: جو حضرات ہاتھ یا سر سے سلام کا جواب دیا کرتے تھے
حدیث 4882–4889
باب: نماز میں اور مسجد میں انگلیوں کو چٹخانا مکروہ ہے
حدیث 4890–4902
باب: جن حضرات نے نماز میں انگلیاں چٹخانے کی رخصت دی ہے
حدیث 4903–4907
باب: اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 4908–4910
باب: اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعتیں پڑھ لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث 4911–4915
باب: جب مؤذن اقامت شروع کر دے تو نفل نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث 4916–4918
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4919–4926
باب: جو حضرات اس صورت میں فرماتے ہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کے ساتھ پورا کرے اور اس باقی نماز کونفل بنائے
حدیث 4927–4933
باب: اگر کوئی آدمی نفل نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز اقامت کی آواز سن لے تو کیا کرے؟
حدیث 4934–4935
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث 4936–4943
باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
حدیث 4944–4958
باب: سفر پر نکلنے سے پہلے نماز پڑھنا مستحب ہے
حدیث 4959–4965
باب: سفر سے واپس آکر بھی نماز پڑھنی چاہئے
حدیث 4966–4969
باب: اگر کچھ لوگ سفر میں نماز پڑھنا بھول جائیں یا نماز کے وقت سوئے رہ جائیں تو وہ کیا کریں؟
حدیث 4970–4974
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
حدیث 4975–4979
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا مکروہ ہے
حدیث 4980–4998
باب: جن کے نزدیک مسجد میں سونا مکروہ ہے
حدیث 4999–4999
باب: مسجد کے اندر سونے کا حکم
حدیث 5000–5012
باب: اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
حدیث 5013–5024
باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
حدیث 5025–5036
باب: اگر ایک امام ، ایک مرد اور ایک عورت ہوتو وہ کیسے نماز پڑھیں؟
حدیث 5037–5040
باب: جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
حدیث 5041–5048
باب: جن حضرات کے نزدیک عورت کا نماز پڑھانا مکروہ ہے
حدیث 5049–5050
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
حدیث 5051–5059
باب: دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
حدیث 5060–5070
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز کے لئے با قاعدہ طور پر ایک ہی جگہ بنالینا درست نہیں
حدیث 5071–5072
باب: جن حضرات کے نزدیک ایک ہی جگہ مستقل طور پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث 5073–5075
باب: اگر لوگوں کے پاس کپڑے نہ ہوں اور نماز کا وقت ہو جائے تو وہ کیا کریں؟
حدیث 5076–5080
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔