مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4634
باب: اگر کسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سے چھوٹ جائے اور امام پر سجدہ سہو لازم ہو تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسبق بالركعة (من الصلاة) وعلى الإمام سهو
حدیث نمبر: 4634
٤٦٣٤ - وقال الحسن: يسجد مع الإمام ثم يقوم فيقضي.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ پہلے امام کے ساتھ سجدۂ سہو کرے پھر کھڑا ہوکر اپنی نماز پوری کرے۔