مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5008

باب: مسجد کے اندر سونے کا حکم

في النوم في المسجد

حدیث نمبر: 5008
٥٠٠٨ - حدثنا وكيع عن أيمن بن (نابل) (١) قال: رآني سعيد بن جبير وأنا نائم في الحجر فأيقظني وقال: مثلك ينام هاهنا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایمن بن نابل کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے مجھے حطیم میں سویا دیکھا تو جگا دیا اور فرمایا کہ تجھ جیسا آدمی بھی یہاں پڑا سو رہا ہے ؟

حواشی
(١) في [أ]: (نايل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 5008
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4955»