مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4754
باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا ؟
الرجل يفوته وتر من صلاة الإمام
حدیث نمبر: 4754
٤٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد عن (سعيد عن) (٢) قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يدرك (مع) (٣) الإمام وترا من صلاته قال: يصلي ما أدرك ولا يسجد سجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اس شخص کے بارے میں جسے امام کے ساتھ طاق (یعنی ایک یا تین) رکعتیں ملیں فرماتے ہیں کہ وہ جتنی نماز ملے اسے ادا کرلے اور دو سجدے نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حدثنا).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) سقط من: [أ].