مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4935
باب: جو حضرات اس صورت میں فرماتے ہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کے ساتھ پورا کرے اور اس باقی نماز کونفل بنائے
من قال: يتم مع الإمام ما بقي، ويجعل الباقي تطوعا
حدیث نمبر: 4935
٤٩٣٥ - حدثنا هشيم عن شعبة عن حماد أنه قال كما قال إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد بھی یونہی فرماتے ہیں۔