مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4717
باب: حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
الرجل يصلي وهو محتب
حدیث نمبر: 4717
٤٧١٧ - [حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور أنه رأى عمر بن عبد العزيز يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباد بن منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو مقام ابراہیم کے پیچھے حبوہ بنا کر نفل نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب] (ما بين القوسين).