مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4776
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4776
٤٧٧٦ - حدثنا حميد عن موسى بن عبيدة قال: رأيت مسجد أبي ذر فلم أر فيه طاقا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوذر کی مسجد دیکھی لیکن اس میں طاق (محراب) نہ تھا۔