مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4622
باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت
حدیث نمبر: 4622
٤٦٢٢ - [حدثنا (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقول: إذا دخل على الإمام السهو فلم يدر ما هو، فليلمح إلى من خلفه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر امام کو نماز میں سہو ہوجائے اور اسے اس کے بارے میں علم نہ ہو تو اپنے پیچھے والوں کی طرف نظر ڈال لے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: زيادة (وكيع عن).