مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4949
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الكنائس والبيع
حدیث نمبر: 4949
٤٩٤٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔