مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4978

باب: اگر کچھ لوگ سفر میں نماز پڑھنا بھول جائیں یا نماز کے وقت سوئے رہ جائیں تو وہ کیا کریں؟

في القوم ينسون الصلاة أو ينامون عنها

حدیث نمبر: 4978
٤٩٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) هشام عن (الحسن) (٢) قال: يجزئ الرجل أن (يقضي) (٣) (الصلوات) (٤) بإقامة (واحدة) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کئی قضا نمازوں کو ایک اقامت کے ساتھ ادا کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [ك]: (الحسين).
(٣) في [ب، ك]: (تفضي).
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (الصلاة).
(٥) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4978
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4926»