مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5054
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر تم کیچڑ میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کر لو
من (كان) يقول: إذا كنت في ماء وطين فأومئ إيماء
حدیث نمبر: 5054
٥٠٥٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: إذا كنت في ماء أو سبخة فأومئ إيماء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر تم پانی میں یا سیم زدہ زمین میں نماز پڑھ رہے ہو تو اشارے سے سجدہ کرلو۔