مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4867
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
من كره الفتح على الإمام
حدیث نمبر: 4867
٤٨٦٧ - قال: وقال إبراهيم: ما أبالي لقنته أو قلت: يا كثير (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا: مجھے اس کی پروا نہیں کہ میں امام کو لقمہ دوں یا (کسی کو) یا کثیر کہہ کر پکاروں۔
حواشی
(١) في [د، ك، هـ]: (كبيرة)، وفي [أ، ب]: (كثيره).