مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4927
باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يدخل المسجد وهو يرى أنهم قد صلوا الفريضة فيصلي
حدیث نمبر: 4927
٤٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس أنه قال في الرجل ⦗٣٦⦘ يصلي في المسجد ركعتين من الفريضة وحده ثم تقام الصلاة قال: يصلي معهم ولا يعتد بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مسجد میں اکیلے فرض نماز کی دو رکعتیں پڑھ لے اور پھر جماعت کھڑی ہوجائے تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھے اور اپنی نماز کو شمار نہ کرے۔