مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4950
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الكنائس والبيع
حدیث نمبر: 4950
٤٩٥٠ - وعن جابر عن الشعبي (قالا) (١): لا بأس (بالصلاة) (٢) في الكنيسة والبِيْعَةِ.مولانا محمد اویس سرور
(یہی بات) حضرت شعبی سے بھی منقول ہے۔ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (قال).
(٢) سقط من: [أ].