مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4721
باب: حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
الرجل يصلي وهو محتب
حدیث نمبر: 4721
٤٧٢١ - حدثنا وكيع عن الربيع بن صبيح قال رأيت عطاء يصلي محتبيا، يعني التطوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن صبیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، یعنی نفل نماز۔