مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4685
باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
الصلاة في المقصورة
حدیث نمبر: 4685
٤٦٨٥ - حدثنا وكيع عن سلمة بن وردان قال: رأيت أنسا صلى عند الحجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وردان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو حجروں کے پاس نماز پڑھتے دیکھا ہے۔