مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4559
باب: جو شخص پوری طرح کھڑا نہ ہو اس پر سجدہ سہولازم نہیں
من كان يقول: إذا لم (يستتم) قائما فليس عليه سهو
حدیث نمبر: 4559
٤٥٥٩ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن جويبر عن الضحاك في الذي يقوم في الركعتين قال: إن ذكر وهو متحادب جلس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک اس شخص کے بارے میں جو دو رکعتوں کے بعد کھڑا ہونے لگے فرماتے ہیں کہ اگر اسے یاد آجائے جبکہ وہ ابھی جھکا ہوا ہو (پوری طرح کھڑا نہ ہوا ہو) تو بیٹھ جائے۔