مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4504
باب: سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
في السلام في سجدتي السهو قبل السلام أو بعده
حدیث نمبر: 4504
٤٥٠٤ - حدثنا أبو معاوية عن زياد بن سعد (١) عن الزهري عن أبي سلمة أنه سجدهما بعد التسليم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ نے سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد کئے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سعيد).