مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4834
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھ رہا ہو اور دوران نماز سے کوئی دوسری نماز یاد آ جائے
الرجل يذكر صلاة عليه وهو في أخرى
حدیث نمبر: 4834
٤٨٣٤ - وعن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كنت في صلاة العصر فذكرت أنك لم تصل الظهر فانصرف فصل الظهر ثم صل العصر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم عصر کی نماز میں ہو اور تمہیں یاد آئے کہ تم نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی تو نماز سے پھر جاؤ اور ظہر کی نماز پڑھو، پھر عصر کی نماز پڑھو۔