مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4502
باب: اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسهو في التطوع ما يصنع
حدیث نمبر: 4502
٤٥٠٢ - حدثنا ابن علية عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة أنه كان لا يرى الوهم في التطوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ نفل نماز میں وہم کا اعتبار نہ کرتے تھے۔