مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4909
باب: جن حضرات نے نماز میں انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 4909
٤٩٠٩ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (٢) أصحابنا عن الحسن أنه كان يشبك بين أصابعه في المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حسن مسجد میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [د].
(٢) في [جـ، ك]: (أنا).