مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4772
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4772
٤٧٧٢ - حدثنا وكيع قال (ثنا) (١) أبو إسرائيل (٢) عن موسى الجهني قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تَزَالُ هَذِه الأُمَّةُ -أو قال: أُمَّتِي- يخَيْرٍ مَا لَمْ يَتَّخِذُوا فِي مَسَاجدِهِمْ (مَذَابِحَ كمَذَابِح) (٣) النَّصَارَى" (٤).مولانا محمد اویس سرور
موسیٰ جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ امت، یا فرمایا کہ میری امت، اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب تک اپنی مسجدوں میں عیسائیوں کی قربان گاہوں جیسے مذبح (محراب) نہیں بناتی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا)، وفي [جـ، ك]: (نا).
(٢) في حاشية [ب]: (إسماعيل بن خليفة).
(٣) في [ب]: (مدابح كمدابح)، وفي [ك]: (مذابح كمذابح)، وفي [هـ]: (مدائح كمدائح).
(٤) معضل.