مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4787
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
حدیث نمبر: 4787
٤٧٨٧ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يمسح جبهته قبل أن ينصرف.مولانا محمد اویس سرور
حسن نماز کا سلام پھیرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔